ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / انڈو نیشیا طیارہ حادثہ:سرچ آپریشن ختم،196بیگ برآمد

انڈو نیشیا طیارہ حادثہ:سرچ آپریشن ختم،196بیگ برآمد

Mon, 12 Nov 2018 07:28:00    S.O. News Service

جکارتہ،12نومبر(ایس او نیوز؍یو این آئی) انڈونیشیا کے سرچ اینڈ ریسکیو حکام کے مطابق سمندر سے مزید کچھ نہ ملنے کے بعد سرچ آپریشن روک دیا ہے، اس دوران انسانی باقیات سے بھرے 196 بیگز سمندر سے نکالے گئے ہیں۔

طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے 79 افراد کی شناخت کرکے لاشیں ورثا کےحوالےکردی گئی ہیں۔

سرچ آپریشن کے دوران طیارے کا ایک بلیک باکس بھی ملا تھا لیکن اب تک حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔


Share: